Go to: Main Content Go to: Navigation

Transport for London

اردو میں معلومات

ٹرانسپورٹ فار لندن (TfL) شہر میں زیادہ تر ٹرانسپورٹ کے لیے ذمہ دار ہے اور مئیر کی ٹرانسپورٹ کی حکمت عملی بہم پہنچاتی ہے۔

یہ دستاویزات آپ کو لندن میں پبلک ٹرانسپورٹ استعمال کرنے کی منصوبہ بندی ' سفر کرنے اور سستے ترین کرائے تلاش کرنے میں مدد دیں گی اور اس میں ڈرائیوروں کے لیے کانجیشن (بھیڑ بھاڑ) چارج اور لو ایمیشن زون (کم اخراج والے علاقے) پر معلومات ہے۔

آپ اوئسٹر کے متعلق بھی مزید جان سکتے ہیں – یہ لندن کا الیکٹرونک ٹکٹنگ کا نظام ہے۔.

نقشے

نقشے

کرائے ٹکٹیں اور اوئسٹر (Oyster)

اب آپ ہماری ٹچ سکرین ٹکٹ مشینوں پر زبان کی نئی سہولیات استعمال کرتے ہوئے اردو میں ٹکٹیں خرید سکتے ہیں یا اوئسٹر ٹاپ اپ کر سکتے ہیں۔

کرائے ٹکٹیں اور اوئسٹر (Oyster)

لندن میں گاڑی چلانا – کانجیشن چارجنگ اور ٹریفک کا نفاذ

لندن میں گاڑی چلانا – کانجیشن چارجنگ اور ٹریفک کا نفاذ

[اردو] میں کانجیشن چارجنگ کے متعلق مد د کے لیے +44(0)845 900 1234 پر کال کریں اور انتخاب نمبر 5 دبائیں۔

بارکليز کرايہ کی سائيکليں

ہزاروں سائيکليں اور سينکڑوں کنار گاہوں (ڈوکنگ پوائنٹس) جو روزانہ 24 گهنٹے دستياب ہوتے ہيں کے ساته، بارکليز کرايہ کی سائيکليں لندن کی سير کے ليے ايک آسان اور پرلطف طريقہ ہيں۔ مختصر سفر کے ليے سائيکل کرايہ پر کيسے لی جائے کے بارے ميں مزيد جانيں۔

Barclays Cycle Hire

لندن میں گاڑی چلانا – کم اخراج کا علاقہ.

لندن میں گاڑی چلانا – کم اخراج کا علاقہ.

دریائے ٹیمز کشتی سروسز کا رہنماء کتابچہ

  • دریائے ٹیمز کشتی سروسز کے رہنماء کتابچہ کی نقل اپنی زبان میں حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں:

    K International plc.
    14 Davy Avenue
    Knowlhill
    Milton Keynes
    MK5 8PL
    0800 298 3009 ٹیلیفون


سفر کی منصوبہ بندی کرنے والا

مزید متبادلات

Navigation

Elsewhere on tfl.gov.uk