Transport for London LogoTransport for London

Urdu

براہِ کرم آپ کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ ہمارے کال سنٹر پر مختلف زبانوں میں مدد دستیاب ہے۔ اس سہولت کو استعمال کرنے کے لئے براہ کرم 900 1234 0845 پر فون کریں اور انتخاب 5کو دبائیں

ہمارے پاس بھیڑ کی قیمتوں [Congestion Charging] سے متعلق معلومات / رہنما کتابچہ بھی موجود ہے جو کہ اردو میں دستیاب ہے۔ اس کو اسکرین پر ملاحظہ کیا جا سکتا ہے اور پھر اگر ضرورت ہو تو ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔

You are here:
Road usersCongestion Charging
  • Urdu
    In this section: